• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602034

    عنوان:

    عنشا نام کے معنی کیا ہے ؟

    سوال:

    عنشا نام کے معنی کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 602034

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 359-304/M=05/1442

     عَنْشَاء مونث ہے اس کا مذکر أَعْنَشْ ہے (عربی لفظ ہے) جس کے ہاتھ یا پیر میں چھ انگلیاں ہوں اس کو اعنش یا عنشاء کہا جاتا ہے ، القاموش الوحید میں ہے: الاعنش: چھنگا ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند