متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 600336
جواب نمبر: 60033621-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:75-51/sd=2/1442
تیمور کے معنی ہیں: لوہا، فولاد، یہ بہادر سے کنایہ ہوتا ہے ، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھا جاسکتا ہے ، تاہم بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام اور صحابہ کرام کے مبارک ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
نام شیخ محمد رفیق ہے اور میں لاتور (مہاراشٹرا) کا رہنے والا ہوں ۔میں نے اپنے
لڑکے کا نام? زیان? رکھا ہے یہ نام صحیح ہے یا غلط اس کے بارے میں آپ مجھے جلد سے
جلد بتائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
میرا نام محمدمستفیق صدیقی کا کیا معنی ہے؟
2183 مناظرمیرا نام محمد عمران ہے اور میری بیوی کا نام حمیرہ ہے۔ ان شاء اللہ ایک یا دودن میں ہمارے یہاں بچہ کی پیدائش ہونے والی ہے۔ برائے کرم مجھ کو لڑکا اور لڑکی دونوں کے کچھ نام بتائیں ،جس کا معنی دنیا و آخرت میں اس کی کامیاب زندگی سے متعلق ہوں۔
4622 مناظرروحان نام کیسا ہے اور اس کامعنی کیا ہے کیا
میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟