• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 174700

    عنوان: محمد زين سے ملتا جلتا نام بتائیں

    سوال: محمد زین یا محمد شاہ زین کے ملتا جلتا کچھ نام بتائیں، مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 174700

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:207-144/sd=3/1441

    آپ محمد زائن (خوبصورت، آراستہ) نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند