• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 18746

    عنوان:

     اسید osaid and حمید humaid کے کیا معنی ہیں؟ شکریہ

    سوال:

     اسید osaid and حمید humaid کے کیا معنی ہیں؟ شکریہ

    جواب نمبر: 18746

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 106=107-2/134

     

    اُسَیْد: کے معنی چھوٹا شیر، اور حُمَیْد: جس کی تعریف کی گئی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند