• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 163968

    عنوان: زوار نام کیسا ہے ؟

    سوال: اللہ پاک نے بیٹا عطا کیا ہے اس کا نام " زوار حیدر" رکھنا چاہتا ہوں رہنمائی فرما دیں Zawaar Haider)۔ دعا گو بندہ کامران حیدر

    جواب نمبر: 163968

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1202-972/B=11/1439

    جی ہاں یہ نام صحیح ہے رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند