متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 605989
جواب نمبر: 60598902-Sep-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:32-23/L=1/1443
وصالِ اکبر نام رکھنا مناسب نہیں ، اس کی جگہ حضرات انبیاء علیہم السلام ،حضراتِ صحابہ کرام یا اولیاء عظام کے ناموں میں سے کسی کا نام بچے کے لیے تجویز کیا جائے ، احادیث میں عمدہ نام رکھنے کی ترغیب آئی ہے ۔
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: إنکم تدعون یوم القیامة بأسمائکم، وأسماء آبائکم، فأحسنوا أسماء کم (سنن أبی داود ، رقم: 4948،باب فی تغییر الأسماء)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
اپنے نوزائیدہ بچہ کا نام [علی زماں] رکھنا چاہتا ہوں۔اس پیدائش 12/نومبر بروز
جمعرات کو ہوئی ہے۔ میرا نام محمد جاوید اورمیری بیوی کانام ثنا بانو ہے۔ برائے
کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا میں یہ نام رکھ سکتاہوں یا نہیں؟
سنان
نام کا کیا معنی ہے، اورکیا یہ کسی لڑکے کا نام رکھا جاسکتا ہے؟
مجھے اپنے تیسرے لڑکے کے لیے ایک نام کی تلاش ہے جوکہ چالیس دن کا ہے۔ میں نے انٹر نیت پر تلاش کیا اورمجھے ایک نام اشعث ملا اور یہ ایک صحابی کا نام ہے۔میرے بڑے لڑکے کا نام محمد نبراس ہے ۔ میرے چھوٹے لڑکے کانام محمد فوازہے۔ میں اپنے سب سے چھوٹے لڑکے کا نام اپنے دونوں لڑکوں کے نام سے ملتا جلتا رکھنا چاہتا ہوں۔ مجھے بتائیں کہ کیا میں یہ نام یعنی اشعث اپنے سب سے چھوٹے لڑکے کا نام رکھ سکتا ہوں؟ نیز مجھے بتائیں اگر آپ کے یہاں کوئی اور نام جو میرے دو لڑکوں کے نام سے معنی کے اعتبار سے ملتا ہو وہ بتادیں۔
5020 مناظرمیری بہن نے اپنے لڑکے کا نام رکھنے کے لیے دو نام پسند کئے ہیں۔ (۱) احمد خلیل، (۲) احمد ریحان۔ کون سا نام جائز ہے یا بہتر ہے؟ میں پریشان ہوں، مجھے مشورہ دیں۔
3279 مناظرظفیرہ نام کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
4624 مناظرمحمد رواحہ نام کیسا ہے ؟
3409 مناظرمیری بیٹی کا نام ادیان ہے یہ کیسا نام ہے؟
3481 مناظر