متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 169892
جواب نمبر: 169892
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 753-619/D=08/1440
”آھل“ کے معنی مانوس ، پالتو اور گھریلو جانور ، کنبہ دار یعنی فیملی والا شخص آباد وغیرہ ۔ لڑکے کے نام کے لئے یہ لفظ مناسب نہیں معلوم ہوتا۔ اور ”آحل“ کا لفظ ہمیں عربی ڈکشنری میں نہیں ملا۔
آپ صحابہ کرام بزرگان دین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تو زیادہ بہتر ہے مثلاً حذیفہ ، قاسم ، عمر ، محمد ، سالم ، طیب ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند