• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 66753

    عنوان: بیٹی کا نام اُم ایمن ، بیٹے کانام عبدالہادی ، ان کے بارے میں مشورہ دیں۔ اور ان دونوں کی صحیح انگلش اسپیلنگ کیا ہوگی؟

    سوال: بیٹی کا نام اُم ایمن ، بیٹے کانام عبدالہادی ، ان کے بارے میں مشورہ دیں۔ اور ان دونوں کی صحیح انگلش اسپیلنگ کیا ہوگی؟

    جواب نمبر: 66753

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 927-927/M=9/1437 بیٹی کا نام ”ام ایمن“ (Umm-e-Aiman ) اور بیٹے کا نام ”عبدالہادی“ (Abdul Hadi) رکھنا بہت اچھا ہے یہ دونوں نام عمدہ اور مبارک ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند