• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 22680

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ علی شیبہ کا معنی کیاہے؟ کیایہ لڑکی کا نام رکھا جاسکتا ہے؟ کیا یہ عربی نام ہے؟ اس کی تاریخ کیا ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ علی شیبہ کا معنی کیاہے؟ کیایہ لڑکی کا نام رکھا جاسکتا ہے؟ کیا یہ عربی نام ہے؟ اس کی تاریخ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 22680

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):896=896-6/1431

    علی شیبہ اس میں علی کے معنی بلند اونچا وغیرہ کے ہیں اور شیبہ ایک پودہ ہے جس کا نام افسنتین ہے کما فی مصباح اللغات۔ نام عربی ہے لیکن اس کی تاریخ ہمیں نہیں معلوم۔ اور علی شیبہ لڑکی کے لیے نام موزوں نہیں، اگر علو سے مشتق نام رکھنا چاہتے ہیں تو عالیہ نام رکھ لیں اور بہتر یہ ہے کہ ازواجِ مطہرات اور صحابیات کے اسماء میں سے کوئی نام بچی کے لیے تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند