متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 174866
جواب نمبر: 17486601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 281-232/D=04/1441
بیٹی آپ کو مبارک ہو، آپ اپنی بیٹی کا نام درج ذیل ناموں میں سے کوئی بھی رکھ دیں: رُقیّہ ، کلثوم ، زینب ، عائشہ ، فاطمہ ، خدیجہ ، جویریہ ، ہاجرہ، عفیفہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے اپنے بیٹے کا نام حصان رکھاہے، لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کا معنی گھوڑا ہوتا ہے۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
5153 مناظردینی لحاظ سے ’’علیشبہ‘‘ یا ’’ثِمرہ‘‘ نام كیسا ہے؟
5382 مناظرکیا نازل نام رکھنا درست ہے؟
کیا ہم لڑکی کا نام دعا رکھ سکتے ہیں؟
10859 مناظر