متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 607355
محمد صفوان نام رکھنا کیسا ہے ؟
محمد صفوان نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب نمبر: 60735513-Nov-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 401-309/B=04/1443
”صفوان“ بہت مبارک نام ہے، اس نام کے کئی صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین ہیں، یہ نام رکھنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری لڑکی کا نام سہیرہ ہے۔ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اس کا معنی خوبصورت لڑکی کے ہوتا ہے۔ برائے کرم وضاحت فرماویں۔
3906 مناظرچھ
کلمے ماننا ضروری ہے کیا؟کیا کلمہ کی ترتیب کا قبول کرنا اسلام ہے؟ اگر کوئی
کہتاہے کہ میں کلمہ کی ترتیب کو قبول نہیں کرتاہوں تو کیا وہ گناہ گارہوجاتا ہے؟
تیمور نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے ؟
5469 مناظرسوال یہ ہے کہ میرے بیٹے کا نام انصاری پرویز عالم ہے ۔ میں نے کچھ علماء سے سنا ہے کہ یہ نام صحیح نہیں ہے توکیا مجھے اس نام کو بدل دینا چاہئے؟ اور جب سے میرے بیٹے کو اس بات کا پتہ چلا ہے تو اس کے دماغ میں ایک بات بیٹھ گئی ہے کہ میں ہر کام میں اس نام کے ہونے کی وجہ سے ناکام ہو رہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کیامجھے یہ نام بدل دینا چاہئے؟ اس نام کے پیچھے کیا غلط ہے؟
2737 مناظرعلیشہ نام کا معنی معلوم کرنا ہے نیز یہ بھی بتادیں کہ یہ نام رکھنا ٹھیک ہے کہ نہیں؟ اس کے علاوہ لڑکیوں کے کچھ اچھے نام جو صحابیات کے ہوں لیکن نئے لگیں وہ بھی ارسال فرمادیں۔ اللہ تعالی آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے۔ مجھے اپنی قیمتی دعاؤں سے ضرور نوازیں۔
22599 مناظر