متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 62872
جواب نمبر: 62872
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 197-178/Sn=3/1437-U ”رافع“ ان ناموں میں سے نہیں ہے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ مختص ہیں؛ بلکہ ”اللہ“ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور دوسروں کے لیے بھی؛ اس لیے صورتِ مسئولہ میں آپ مذکورہ سوال تینوں ناموں میں سے کوئی بھی نام رکھ سکتے ہین، بہت سے صحابہٴ کرام کا نام ”رافع“ تھا؛ اس لیے ”محمد رافع نواز“ نام نسبةً زیادہ پسندیدہ معلوم ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند