• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 56966

    عنوان: مجھے یہ پتا کرنا تھا کہ” محمد اسود“ نام رکھنا ٹھیک ہوگا کہ نہیں؟

    سوال: مجھے یہ پتا کرنا تھا کہ” محمد اسود“ نام رکھنا ٹھیک ہوگا کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 56966

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 81-78/H=2/1436-U ٹھیک ہے، کچھ حرج اس نام کے رکھنے میں نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند