• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 166998

    عنوان: ذہان یا ذہن نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: کیا میں اپنے لڑکے کا نام محمد ذہان/ذہن (muhammad zohan) رکھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 166998

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 331-287/M=3/1440

    ذہان یا ذہین نام مناسب نہیں، اس کو بدل کر کوئی عمدہ بامعنی نام تجویز کرلیں، دوسرے فتوے میں چند نام لکھ دیئے گئے ہیں ان میں سے کوئی ایک منتخب کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند