• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602976

    عنوان:

    عمران اور حفصہ جو بچوں کے نام ہے ان کے کیا معنی ہے ؟

    سوال:

    عمران اور حفصہ جو بچوں کے نام ہے ان کے کیا معنی ہے ؟

    جواب نمبر: 602976

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 490-415/M=06/1442

     عِمران (عین پر زیر کے ساتھ) آبادی اور عُمران (عین پر پیش کے ساتھ) آبادی تہذیب و تمدن، شہریت کے معنی میں آتا ہے اور حفصہ کے معنی: بجو (۲) گدھ۔ (القاموس الوحید) ۔

    ----------------------------------

    جواب درست ہے؛ البتہ مزید عرض یہ ہے کہ حفصہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی کا نام تھا؛ اس لئے اس نام میں کوئی حرج نہیں ہے؛ بلکہ باعث برکت ہوسکتا ہے، ایسے ناموں کے معانی کی طرف دھیان نہ دینا چاہئے۔ (س)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند