• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601566

    عنوان:

    مَروہ یا ازكیٰ نام ركھنا؟

    سوال:

    مروہ(Marwa) یا ازکا(azka ) نام رکھنا کیسا ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 601566

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 412-299/B=04/1442

     مَروہ اور اَزْکیٰ دونوں نام کا رکھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند