• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 154142

    عنوان: میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ براہ کرم، اس کے لیے کوئی اچھا نام بتائیں

    سوال: تیس جولائی ،صبح 6:19بجے میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ براہ کرم، اس کے لیے کوئی اچھا نام بتائیں۔

    جواب نمبر: 154142

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1449-1331/B=1/1439

    ام سلمہ، ام حبیبہ، ام ایمن، فہیمہ، حلیمہ، نعیمہ، فرحانہ، ریحانہ، عمران، فرزانہ، یہ دس نام لکھ دیئے ہیں یہ سب بہتر نام ہیں ان میں سے کسی ایک کا انتخاب فرمالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند