متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 173445
جواب نمبر: 17344501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 62-49/B=01/1441
معنی کے اعتبار سے یہ نام صحیح ہے؛ اس لئے کہ ”ارفع“ کے معنی ہیں سب سے زیادہ بلند اور ”حوریں“ حور کی جمع ہے جس کے معنی ہیں بہت خوبصورت؛ لیکن اس طرح کا نام رکھا نہیں جاتا؛ اس لئے کوئی اور اچھا نام کسی عالم سے پوچھ کر رکھ لیں تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
درج ذیل ناموں کے معنی کیا ہیں؟
2366 مناظرمیں نے بیٹے کا نام صائم رکھا ہے، جس کا معنی ہے، روزہ دار۔ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
4872 مناظربچے کا نام فبہا رکھنا صحیح ہے؟
3419 مناظرجویل نام کا کیا معنی ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
2770 مناظرکیا
میں اپنی لڑکی کا نام ردائے زینب رکھ سکتاہوں؟ اس کا معنی کیا ہے؟ اگر نہیں رکھ
سکتا تو برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں یہ نام کیسے رکھ سکتاہوں؟