• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 608010

    عنوان: بیٹی کے لیے اسلامی نام 

    سوال:

    سوال : میرا نام ندیم احمد ہے ، اللہ پاک مورخہ ۱۹نومبر ۲۰۲۱ ،۱۴ربیع الثانی ۱۴۴۵ کو اپنی رحمت(بیٹی) سے نوازا ہے جس کے لیے موزوں اسلامی نام تجویز فرمادیں۔

    جواب نمبر: 608010

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 538-427/B=05/1443

     عائشہ، فاطمہ، صالحہ، عفیفہ، سلمیٰ، اسماء، ہادیہ، نادیہ، زینب، ام ایمن، عمرانہ، فرحانہ، غزالہ، عذراء، ان میں سے کوئی نام پسند آئے تو رکھ لیں۔ یہ سب اچھے نام ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند