متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 158493
جواب نمبر: 158493
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 547-509/sd=6/1439
ذوہان کا لفظ ہمیں لغت کی کتابوں میں نہیں ملا ، آپ صحابہ کرا م یا تابعین اولیاء اللہ کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں ، مثلا : حسن ، معاویہ ، علی ، طلحہ ، سعید، سعد، اخنس، ایاس، اوس، بشر، تمیم، حمزہ، حارث، حبیب، خباب، ذکوان، سہیل، صہیب، صفوان ، طفیل، عیاض، عاصم، عائد، عقبہ، قیس، قتادہ، کعب، مقداد، واقد، وغیرہ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند