• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 50120

    عنوان: ناموں کے معنی : Muaz اور Maz کے درمیان کیا فرق ہے؟کیا ان کے معنی الگ الگ ہیں؟

    سوال: ناموں کے معنی : Muaz اور Maz کے درمیان کیا فرق ہے؟کیا ان کے معنی الگ الگ ہیں؟

    جواب نمبر: 50120

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 203-200/N=2/1435-U جی ہاں! دونوں میں فرق ہے اوردونوں کے معنی الگ الگ ہیں،مَعاذ (میم کے زبر کے سات) کے معنی ہیں: پناہ لینا،پناہ اورمعاذ (میم کے پیش کے ساتھ) کے معنی ہیں: (اللہ کی) پناہ میں دیا ہوا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند