• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 48333

    عنوان: عکاشہ کے معنی کیا ہے جو ایک صحابی کا نام ہے؟

    سوال: عکاشہ کے معنی کیا ہے جو ایک صحابی کا نام ہے؟

    جواب نمبر: 48333

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1298-996/D=11/1434-U اس لفظ کی فضیلت کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ صحابی رسول کا نام ہے، ایسے ناموں کے معنی تلاش کرنا بے سود ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند