• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605063

    عنوان:

    بیوی كو محبت میں حُمیرا یا عاش یا عیش كہہ كر بلانا؟

    سوال:

    ایک شخص ہے اس کی بیوی کا نام عائشہ ہے اب وہ اپنی بیوی کو پیار سے حمیرا یا عاش یاعیش کہتا ہے اس کہنے میں اس کی نیت العیاذ باللہ اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی نہیں ہے بلکہ وہ تو اپنی بیوی کو صرف فرطِ محبت میں کہتا ہے تو کیا اس میں گستاخی شمار کی جائے گی؟

    جواب نمبر: 605063

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 930-684/M=10/1442

     شوہر، اپنی عائشہ نامی بیوی کو پیار و محبت میں حُمیرا یا عاش یا عیش کہہ سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند