متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 156691
جواب نمبر: 15669101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:239-192/D=3/1439
”ایلاف“ کا معنی ہے مانوس ہونا۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام صحیح ہے، البتہ ازواجِ مطہرات، بناتِ طاہرات اور صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے، جیسے عائشہ، خدیجہ، زینب، فاطمہ، ام کلثوم، رقیہ، ماریہ، حفصہ، ام سُلیم وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے اپنے بیٹے کا نام معیذ احمد رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
3986 مناظربچے کا کیسا نام رکھنا چاہیے؟
4081 مناظراسماء الٰہی کے کسی اسم پر ”عبد“ لگاکر نام رکھنا
11896 مناظرہم
اپنی لڑکی کا نام عشال رکھنا چاہتے ہیں جس کا مطلب ہے جنت کا پھول۔ کیا یہ اسلامی
نام ہے، کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟ اگر یہ مناسب نہیں ہے
تو کیا ہم اس کا نام ہانیہ/حانیہ یا شرمین رکھ سکتے ہیں؟ برائے کرم ہمیں اس کے
معنی بتائیں؟ برائے کرم ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھیں۔
میرے بھانجے کا نام سید ظہور علی ہے ، کیا یہ نام درست ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔
2676 مناظرنایاب قسم کا اسلامی نام مع اردو ترجمہ مطلوب ہے
4867 مناظر