متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 175709
جواب نمبر: 17570901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 495-376/B=05/1441
اپنے بچوں کا نام محمد آدم اور محمد ابراہیم رکھ سکتے ہیں، اسی طرح عبدا للہ ، عبید اللہ ، سعید ، سعد ، محمود اور احمد بھی رکھ سکتے ہیں یہ اچھے نام ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال میرے
نام کے بارے میں ہے۔ بچپن میں میرے والدین نے میرا نام محبوب سبحانی رکھا۔ اکثر
لوگ سبحان بول کر بلاتے ہیں کیا ایسے بلا سکتے ہیں یا نہیں؟ سرٹیفکٹ میں ایس کے
سبحانلکھا ہوا ہے۔ میں نے عبدالسبحان رکھ لیا۔ یہ نا م صحیح ہے یا غلط ہے؟ صحیح
نام بتائیں ؟ (۲)تحسین فاطمہ (میری بیوی کا نام) اور سمیہ
فاطمہ (میری بیٹی کا نام) رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
روحان نام کیسا ہے اور اس کامعنی کیا ہے کیا
میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟
میں اپنی نوزائیدہ بچی کانام ? رداء ? رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ نام صحیح ہے؟
4195 مناظرکیا فرماتی ہین علماء کرام کہ کیا مین اپنی بچی کا نام ضرار رکہ سکتا ہون اور اسکا مطلب بہی بتا دین۔
3063 مناظر