• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 69834

    عنوان: نوحہ فاطمہ یا ایمن فاطمہ نام كیسا ہے؟

    سوال: اللہ کے فضل و کرم سے میں جلد ہی باپ بننے والا ہوں، میں نے ہونے والے بچے کے لیے درج ذیل نام سوچاہے، اگر بیٹی ہوئی ہو تو نوحہ فاطمہ(Nuha Fatma)یا ایمن فاطمہ اور لڑکا ہواتو محمد یوسف نام رکھنا چاہتاہوں۔

    جواب نمبر: 69834

    بسم الله الرحمن الرحيم

    نوحہ فاطمہ نام رکھنے کے بجائے صرف فاطمہ رکھ دیں اور بقیہ نام صحیح ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند