• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 174381

    عنوان: محمد بلال خالد کا معنی كیا ہے؟

    سوال: میرا نام ”محمد بلال خالد“ ہے، براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 174381

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 224-186/M=03/1441

    بلال کے معنی ہیں پانی اور ہر وہ چیز جس سے حلق کو تر کیا جائے، نیز بلال، ایک مشہور صحابی رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کا نام ہے، خالد کے معنی ہیں دوامی، لافانی (دیکھئے القاموس الوحید ، ج: ۱)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند