• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 1014

    عنوان:

    بچے کا نام کعب ہے۔ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

    سوال:

    بچے کا نام کعب ہے۔ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 1014

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  696/ج = 694/ج)

     

    کعب کئی صحابہ کا نام تھا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا یہ نام بدلا نہیں، اس لیے بچے کا نام کعب رکھ سکتے ہیں، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ صحابہ، تابعین وغیرہم کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا چاہیے تاکہ ان سے برکت حاصل ہو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند