• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601843

    عنوان:

    کیا لڑکی کانام حرم رکھنا جایز ہے؟

    سوال:

    کیا لڑکی کا نام حرم رکھنا جایز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 601843

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 345-259/D=05/1442

     حرم کے معنی خانہ کعبہ کی چار دیورای ، شرفاء کا زنان خانہ، گھر والی منکوحہ بیوی، یہ نام رکھنا جائز تو ہے مگر بہتر ہے کہ ازواج مطہرات بنات طاہرات اور نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں مثلاً مریم ، خدیجہ، حبیبہ ، زینب وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند