متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 43652
جواب نمبر: 4365201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 245-245/M=2/1434 شُعیب: ایک مشہور پیغمبر علیہ السلام کا نام ہے، شعب کی شعب کی تصغیر ہے جس کے معنی ہیں چھوٹی گھاٹی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا صہیب کسی صحابی کا نام تھا؟ اس کا کیا معنی ہے؟ کیا محمد صہیب صحیح نام ہے؟ اور بچہ کانام رکھ سکتے ہیں؟
1110 مناظرکیا
(اللہ محمد) نام رکھناجائز ہے یا نہیں؟ جس کا نام (اللہ محمد) ہو اس کا نام تبدیل
کیا جائے یا نہیں؟ کیا اس کو اس نام سے پکارنا جائز ہے یا نہیں؟
احتشام الحسن نام رکھنا کیسا ہے ؟
132 مناظر