متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 9281
برائے کرم مجھے شاہ زیب کا صحیح معنی بتائیں۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ Mohammed کے بجائے mohd کا لکھنا درست ہے؟
برائے کرم مجھے شاہ زیب کا صحیح معنی بتائیں۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ Mohammed کے بجائے mohd کا لکھنا درست ہے؟
جواب نمبر: 9281
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1230=1230/م
(۱) شاہ زیب کا معنی، زینت و خوب صورتی کا بادشاہ۔
(۲) درست ہے، پورا لکھنا اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند