• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 146238

    عنوان: ہادیہ نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

    سوال: ہادیہ نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

    جواب نمبر: 146238

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 196-184/M=2/1438

    لڑکی کا نام ”ہادیہ“ رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند