• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 22332

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ کیا نام کا کوئی اثر ہوتاہے انسان پر؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا نام کا کوئی اثر ہوتاہے انسان پر؟

    جواب نمبر: 22332

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):792=792-5/1431

    جی ہاں، اثر ہوتا ہے، اسی لیے اچھا نام رکھنا چاہیے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند