• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 13404

    عنوان:

    مجھے جاننا ہے کہ صحابی رسول( صلی اللہ علیہ وسلم )حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے نام پر ہم اپنے لڑکے کا نام رکھیں تو وہ نام کیا ہوگا؟

    سوال:

    مجھے جاننا ہے کہ صحابی رسول( صلی اللہ علیہ وسلم )حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے نام پر ہم اپنے لڑکے کا نام رکھیں تو وہ نام کیا ہوگا؟

    جواب نمبر: 13404

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 905=905/م

    صحابی کے نام پر اپنے لڑکے کا نام رکھنا بہتر اور بابرکت ہے، رکھ سکتے ہیں۔ اور وہ نام صورت مسئولہ میں ابی بن محمود (والد کی جگہ اپنا نام لگادیں) ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند