متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 605817
عفہ نام کیسا ہے؟
عفہ نام کیسا ہے؟ عفہ ایمان،عفہ مریم،عفہ زہرا ۔ ان میں کون سا نام مطلب کے حساب سے موضوع رہے گا؟
جواب نمبر: 60581713-Aug-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1077-674/SN=01/1443
”عِفَّہ“ یہ عربی زبان کا لفظ ہے، اس کا معنی ہے، پاکدامنی، پارسائی، یہ نام اچھا ہے، رکھ سکتے ہیں۔ سوال میں ذکر کردہ تینوں ناموں میں سے اخیر الذکر دونوں ناموں میں سے کوئی بھی نام تجویز کرسکتے ہیں۔ دونوں ہی موزوں ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچے کا نام کعب ہے۔ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
مرحا، ایشل نام رکھنا کیسا ہے؟
14054 مناظر