• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605694

    عنوان:

    لڑكی كا اُمامہ نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    عرض یہ ہے کہ میں نے اپنی بھتیجی کا نام۔ امامہ رکھا ہے ، براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ آگے پیچھے کیا لگائیں۔

    جواب نمبر: 605694

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 999-799/M=12/1442

    آگے، پیچھے کچھ لگانا ضروری نہیں، صرف امامہ نام رکھ سکتے ہیں۔ اگر کچھ لگانا ہی چاہتے ہیں تو سعدیہ، حفصہ، رقیہ وغیرہا میں سے کوئی اضافہ کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند