• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602123

    عنوان:

    کیا " تورید " (Tawreed) نام رکھنا صحیح ہے ؟

    سوال:

    کیا " تورید " (Tawreed) نام رکھنا صحیح ہے ؟ اور اس نام کے معنی کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 602123

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 381-326/M=05/1442

     وَرَّدَ سے تورید باب تفعیل کا مصدر ہے، اس کے معنی ہیں: برآمدگی، بیرون ملک سامان کی سپلائی اور روانگی۔ (دیکھئے القاموس الوحید ، مادہ: ورد) نام رکھنے کے اعتبار سے اس میں معنویت نہیں، مناسب یہ ہے کہ کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند