• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 146389

    عنوان: علیانہ نام کیسا ہے ؟

    سوال: علیانہ (ALIYAANAH)نام کیسا ہے ؟۔مہربانی کرکے اس کا مطلب اور نام کیسا ہے ، جواب دیں ۔

    جواب نمبر: 146389

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 147-137/Sd=3/1438

     

    ”علیانہ“ کا لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں مل سکا، اگر آپ لڑکی کا نام رکھنا چاہتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، مثلاً: عائشہ، ماریہ، سمیہ، زینب، فاطمہ وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند