متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 152914
جواب نمبر: 152914
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1123-1128/N=11/1438
”روہس“ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معنی ہیں؟ مجھے معلوم نہیں، آدمی کو ایسا نام نہیں رکھنا چاہیے جس کا معنی معلوم نہ ہو یا وہ بے معنی ہو یا اس کا معنی غلط ہو، حدیث پاک میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اچھے سے اچھا نام رکھنے کی ترغیب فرمائی ہے ۔
عن أبی الدرداء قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: تدعون یوم القیامة بأسمائکم وأسماء آبائکم فأحسنوا أسمائکم رواہ أحمد وأبو داود (مشکاة المصابیح، کتاب الآداب، باب الأسامي، ص۴۰۸، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند