متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 172157
جواب نمبر: 17215701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1007-865/sd=11/1440
ابی(obayy) کا لفظ لغت کی کتابوں میں بہت تلاش کے باجود نہیں مل سکا، چونکہ یہ ایک مشہورصحابی رسول ﷺ کا نام ہے، اس لیے یہ نام رکھا جاسکتا ہے، اس کے معنی کی تحقیق کی ضرورت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محمد ابراہیم كے بجائے ایم ابراہیم لكھنا؟
2430 مناظركسی بچی كا نام جامعہ رکھنا كیسا ہے؟
3294 مناظرکسی مسجد کا اقصی نام رکھنے کا کیا حکم ہے
6061 مناظرحریم اور حمنہ، نام رکھنا کیسا ہے؟
11095 مناظرکمپنی کانام الوہاب ایکسپورٹ رکھنا کیسا ہے؟
11378 مناظر