• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 23384

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ کیا ” ارمان اور الماس“ نام رکھا جاسکتاہے؟اور ان کے معنی کیا ہوتے ہیں؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا ” ارمان اور الماس“ نام رکھا جاسکتاہے؟اور ان کے معنی کیا ہوتے ہیں؟

    جواب نمبر: 23384

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1163=953-7/1431

    ”ارمان“ کے معنی تمنا اور آرزو کے آتے ہیں۔ اور ”الماس“ ہیرے کو کہتے ہیں۔ ان دونوں کے ساتھ نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند