• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 21874

    عنوان:

    برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا عنایہ نام رکھا جاسکتاہے؟ اور کیا اس کا مطلب عنایت کردہ (اللہ کی جانب سے) کے ہیں؟

    سوال:

    برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا عنایہ نام رکھا جاسکتاہے؟ اور کیا اس کا مطلب عنایت کردہ (اللہ کی جانب سے) کے ہیں؟

    جواب نمبر: 21874

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 691=525-5/1431

    عنایت کے معنی عربی میں حفاظت کے ہیں۔ اردو میں لطف، مہربانی، توجہ، التفات، تحفہ او رعطیہ کے آتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند