• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 23889

    عنوان: کیا نام ’ عسل ‘ درست ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟

    سوال: کیا نام ’ عسل ‘ درست ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟

    جواب نمبر: 23889

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1128=860-8/1431

    ’عسل‘ کے معنی شہد کے ہیں یہ نام رکھ سکتے ہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ اس کی جگہ انبیائے کرام، صحابہٴ عظام اور اولیاء اللہ کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ دیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند