• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 59825

    عنوان: پلس واشا(palwasha ) اور نفیدہ بی بی (nafeeda bibi )کے معنی کیا ہیں؟اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ جزاک اللہ

    سوال: پلس واشا(palwasha ) اور نفیدہ بی بی (nafeeda bibi )کے معنی کیا ہیں؟اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 59825

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 429-429/Sd=8/1436-U ”پلواشا“ کے معنی معلوم نہیں ہیں، اور ”نفیدہ“ کے معنی ہیں ناپیدہونے والی، ختم ہونے والی، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے، آپ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں، مثلاً: زینب، عائشہ، فاطمہ وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند