• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603930

    عنوان: افشاں نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    براہ کرم،لڑکے کا نام افشان (Afshan) کا معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 603930

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 797-572/B=08/1442

     افشاں کے معنی سونے چاندی کی کترن، مقیش کی باریک کترن جن کو عورتیں خوبصورتی کے لئے اپنے بالوں پر چھڑکتی ہیں یا ماتھے پر چنتی ہیں۔ یہ لفظ لڑکے کے نام کے لئے موزوں نہیں ہے۔ فرحان، سعدان، نعمان، حسان، عفان، عدنان، سفیان وغیرہ میں سے جو نام پسند آئے رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند