• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 63089

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ کیا درج ذیل نام رکھنا درست ہے؟ (۱) افشاء،(۲) حوریہ ،(۳) انیسہ

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا درج ذیل نام رکھنا درست ہے؟ (۱) افشاء،(۲) حوریہ ،(۳) انیسہ

    جواب نمبر: 63089

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 191-191/Sd=4/1437-U ”حوریہ“ اور” انیسہ“ نام رکھنا معنی کے اعتبار سے صحیح ہے؛ البتہ ”افشاء“ نام رکھنا معنی کے اعتبار سے مناسب نہیں ہے ۔واضح رہے کہ ناموں میں بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات اور صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند