متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 175372
جواب نمبر: 17537201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:374-342/M=4/1441
سارہ: خوشبودار، اور مریم: پاکدامن، دوشیزہ: کنواری، کو کہتے ہیں، لڑکی کے لیے سارہ مریم نام بہتر ہے، اور سلیط کے معنی زبان دراز، چرب زبان اور تیل وغیرہ کے ہیں، لڑکے کا یہ نام رکھ سکتے ہیں تاہم اس سے بہتر نام تجویز کرلینا اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت جی! مجھ کو اللہ کے فضل و کرم سے بیٹا
ہوا ہے۔ میں اس کا نام یوسف رکھنا چاہتاہوں۔کیا صرف یوسف نام رکھنا صحیح ہے؟ یا
محمد یوسف رکھوں؟ اور دوسرے نام بھی بتائیں۔ مہربانی کرکے جلد سے جلد جواب دیں۔
میرے والدین نے میرا نام سبحان اللہ رکھا ہے کیا یہ نام صحی ہے؟ بعض افراد مجھے سبحان کے نام سے بلاتے ہیں، کوئی گناہ تو نہیں؟
2990 مناظرمعاذ نام کی تحقیق اور معنی
2783 مناظرمیں ندا فردوس اور صفی
مسکان اور آمنہ کا معنی جاننا چاہتاہوں۔ کیا میری لڑکی کے لیے یہ نام مناسب ہے؟
میرا نام اسماعیل شریف ہے اور میری بیوی کا نام عرشیہ سلطان ہے۔ نیز میری لڑکی کے
لیے ایک اچھا اسلامی نام بھی بتائیں اس کی پیدائش 11جولائی 2009کو ہوئی اور وقت دس
بجے کا تھا۔ برائے کرم اس بارے میں میری مدد فرماویں۔