• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 175801

    عنوان: کیا محمد دانیال خان نام رکھ سکتے ہے ؟

    سوال: میرا نام دانیال ہے ۔ کیا میں اس کو تبدیل کر کے محمد دانیال خان رکھ سکتا ہو۔رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 175801

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 516-387/B=05/1441

    ”دانیال“ ایک نبی کا نام ہے۔ کسی نبی کے نام پر نام رکھنا صحیح بلکہ بہتر ہے۔ آپ کا نام صحیح ہے اس سے پہلے محمد اور بعد میں خان بڑھانا بھی درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند