• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 176687

    عنوان: الكہف نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: میرا بیٹا ہوا ہے اس کا نام الکہف کریم رکھنے کا مزاج ہو رہا ہے، گذارش کہ بتائیں کہ اس کا معنی کیا ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 176687

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:516-364/sd=6/1441

    یہ نام رکھا جاسکتا ہے لیکن دونوں لفظ ملاکر نام رکھنے میں معنویت نہیں ہے؛البتہ عبد الکریم نام رکھا جاسکتا ہے، یہ اچھا نام ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند