• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602396

    عنوان: انیسہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ 

    سوال:

    انیسہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اس کے معنی کیا ہے ؟ شکریہ

    جواب نمبر: 602396

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:462-380/L=6/1442

     ”انیسہ“ کے معنی ہیں :اُنس رکھنے والی ،محبت کرنے والی ،بچی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند